Certaines informations sont présentées en anglais.
À propos de moi
السلام علیکم! میں بلال رئیس ہوں۔
میں خوبصورت اور صاف اردو ہینڈ رائٹنگ لکھتا ہوں۔
اگر آپ کو اسکول کی اسائنمنٹ، کوئی درخواست، خط، نوٹس، یا کسی بھی قسم کی اردو تحریر ہاتھ سے لکھوانی ہے تو میں موبائل کے ذریعے صاف اور خوبصورت لکھ کر آپ کو دے سکتا ہوں۔
میرا کام وقت پر اور صاف ستھرا ہوگا۔
شکریہ... Plus d’infos