Certaines informations sont présentées en anglais.
À propos de moi
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
میں قاری محمد احمد ہوں۔ 5 سال سے قرآن پاک تجوید کے ساتھ پڑھا رہا ہوں۔
**میں کیا پڑھاتا ہوں:**
✓ نورانی قاعدہ - زیرو سے شروع
✓ ناظرہ قرآن - روانی کے ساتھ
✓ تجوید کے قواعد - آسان طریقے سے
✓ حفظ قرآن - روزانہ سبق و سبقی
✓ بچوں اور بڑوں کی علیحدہ کلاس
کلاس ٹائمنگ آپ کے حساب سے۔ اللہ کا کلام سیکھنا سب سے بڑی سعادت ہے۔... Plus d’infos